نمو پرور
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بالیدگی دینے والا، (حیاتیات) تفذیے یا پرورش میں مدد دینے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بالیدگی دینے والا، (حیاتیات) تفذیے یا پرورش میں مدد دینے والا۔